உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تازہ برف باری کے بعد سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ بند، کشمیر میں برفباری کی دیکھیں خوبصورت تصویریں

    وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق منگل کی علی الصبح سے برف باری کے ایک اور مرحلے کا آغاز ہوا اور بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکے درجے کی برف باری ہوئی تاہم مطلع ابر آلود رہنے کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر جواہر ٹنل کے آر پار برف جمع ہوئی ہے جس کے پیش نظر شاہراہ کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      وادی کشمیر کو بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر۔جموں قومی شاہراہ کو تازہ برف باری کے بعد جمعہ کےروزٹریفک کی نقل وحمل کیلئے بند رکھا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر جواہر ٹنل کے آر پار برف جمع ہوئی ہے جس کے پیش نظر شاہراہ کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔
      انہوں نے مسافروں سے اپیل کی کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل متعلقہ حکام سے شاہراہ کی صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کریں ۔
      ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ریاست میں 11 جنوری سے 13جنوری تک بارشیں یا برف باری ہوسکتی ہے۔

      kashmeeer
      jk snow

      First published: