உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تازہ برفباری کی وجہ سے جموں ۔ سری نگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدورفت بند

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    تازہ برف باری کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر بدھ کی صبحگاڑیوں کی آمدورفت بند کر دی گئی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      تازہ برف باری کی وجہ سے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر بدھ کی صبحگاڑیوں کی آمدورفت  بند کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانہال میں جوہر ٹنل
      پر تازہ برف باری ہونے کی وجہ سے جموں وسرینگر قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے،تازہ برفباری سے شاہراہ پر پھسلن پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کو شاہراہ کے مختلف مقامات پر روکا گیا ہے ۔

      ذرائع کے مطابق اودھم پور اور نگروٹہ کے مقام پر گاڑیوں کو احتیاطی طور روک دیا گیا ہے۔ جموں و سرینگر قومی شاہراہ بند ہو جانے کی وجہ سے سرینگر جانے والے سینکڑوں مسافر جموں بس اڈا میں درماندہ ہو کر رہ گئے ہیں۔
      First published: