உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں وکشمیر: پاکستان نے پھر کی سیز فائر کی خلاف ورزی، ایک جوان شہید

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    پاکستان کی جانب سے ہوئی سیز فائر کی خلاف ورزی میں ایک جوان شہید ہوگیا۔

    • Share this:
      جموں۔کشمیر میں سنیچر کی رات پاکستان کی جانب سے ہوئی سیز فائر کی خلاف ورزی میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ نوشیرہ سیکٹر میں ہوئے اس واقعے میں ابھی اور جوانوں کے نقصان ہونے کی خبر نہیں ہے۔


      First published: