உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں کشمیر میں پاکستانی اسنائپر نے پھر لی ہندستانی فوجی کی جان

    جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن سے لگے علاقے میں پاکستانی اسنائپروں کی فائرنگ میں ایک فوجی اورایک دیگر زخمی ہو گیا۔

    • Share this:
      جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن سے لگے علاقے میں پاکستانی اسنائپروں کی فائرنگ میں پیر کو ایک فوجی اورایک دیگر زخمی ہو گیا۔ سنیچر اور اتوار کو بھی راجوری ضلع میں سندر بنئ اور نوشیرہ سیکٹروں میں دو فوجی اہلکار پاکستانی اسنائپروں کی گولی کاشکار بنے تھے جبکہ ایک دن پہلے اسی طرح کے ایک حملے میں جموں ضلع کے اکھنور میں فوج کے ایک پورٹر کی جان چلی گئی تھی۔
      دفاعی ترجمان ںے کہا کہ پیر کو شام سوا پانچ بجے کنٹرول لائن پر کرشنا گھاٹی سیکٹر (مینڈھر )میں سیز فائر کی خلاف ورزی کرکے فائرنگ شروع کر دی۔ ا س میں ایک فوجی شہید ہو گیا جبکہ ایک دیگر زخمی ہو گیا۔

      لانس نائک اینٹونی سیاسٹین کے ایم فائرنگ میں سنگین طور پر زخمی ہو گیا تھا اور بعد میں انہیں شہادت ملی۔
      First published: