உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں۔کشمیر: شوپیاں میں انکاؤنٹر جاری، سکیورٹی اہلکاروں نے جیش محمد کے کمانڈر کو گھیرا

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    کہا جارہا ہے کہ قریب2 سے 3 دہشت گرد ایک گھر میں چھپے ہوئےہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جیش محمد کے ایک بڑے کمانڈر کو گھیر رکھا ہے۔

    • Share this:
      جموں کشمیر کے شوپیاں میں ایک مرتبہ پھر سے سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔ سکیورٹی اہکاروں نے شوپیاں کے انعام شہاب علاقے میں دہشت گردوں کا محاصرہ کیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ قریب2 سے 3 دہشت گرد ایک گھر میں چھپے ہوئےہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سکیورٹی فورسز نے جیش محمد کے ایک بڑے کمانڈر کو گھیر رکھا ہے۔

      سکیورٹی فورسز کے مطابق یہ انکاؤنٹر رات سے ہی جاری رہا ہے۔ رات کچھ گھنٹوں کیلئے فائرنگ رک گئی تھی لیکن صبح ایک مرتبہ پھر سے دہشت گرد سکیورٹی اہکاروں پر گولیاں برسا رہے ہیں۔

      First published: