உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں۔کشمیر کشیدگی: عمر عبداللہ نے پوچھا، آخر گلمرگ کے ہوٹلوں کوخالی کیوں کرایا جارہا ہے؟

    عمرعبداللہ ۔ فائل فوٹو ۔

    • Share this:
    جموں۔کشمیر حکومت کی جانب سے سیاحوں اور امرناتھ یاتریوں کو وادی چھوڑنے کیلئے صلاح جاری کرنےکے گھنٹوں بعد نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ گلمرگ میں ہوٹلوں میں رہنے والے لوگوں کو ہوٹل چھوڑنے کیلئے مجبور کیا جارہا ہے۔ لوگوں کو پہلگام اور گلمرگ سے نکالنے کیلئے ریاست کی بسیں لگائی جارہی ہیں۔
    گلمرگ کے ہوٹلوں میں رہنے والے دوستوں کو چھوڑنے کیلئے مجبور کیا جارہا ہے۔ لوگوں کو پہلگام اور گلمرگ سے باہر نکالنے کیلئے ریاست کی بسوں کو تعیناے کیا جارہا ہے۔ اگر امرناتھ یاترا کو خطرہ ہے تو گلمرگ کو کیوں خالی کرایا جارہا ہے"؟


    First published: