ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

پل پل کی خبروں کو جاننے کے لئے دیکھیں لائیوای ٹی وی، اردو

نئی دہلی۔ جے این یو میں ملک مخالف نعرے لگانے کے ملزم کنہیا کمار کا ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں کنہیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹیالہ ہاوس کورٹ میں اس کی پیشی کے دوران کورٹ کے وکیلوں نے اسکی جم کر پٹائی کی۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Feb 27, 2016 11:41 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پل پل کی خبروں کو جاننے کے لئے دیکھیں لائیوای ٹی وی، اردو
نئی دہلی۔ جے این یو میں ملک مخالف نعرے لگانے کے ملزم کنہیا کمار کا ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں کنہیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹیالہ ہاوس کورٹ میں اس کی پیشی کے دوران کورٹ کے وکیلوں نے اسکی جم کر پٹائی کی۔

نئی دہلی۔ جے این یو میں ملک مخالف نعرے لگانے کے ملزم کنہیا کمار کا ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں کنہیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹیالہ ہاوس کورٹ میں اس کی پیشی کے دوران کورٹ کے وکیلوں نے اسکی جم کر پٹائی کی۔ وکیلوں نے لات اور گھونسے چلائے  اور اس کے ساتھ کافی بدتمیزی کی۔ پولیس یہ پورا واقعہ اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھتی رہی اور خاموش تماشائی بنی رہی۔ اس نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ جے این یو اور کنہیا کا معاملہ اس وقت کافی چرچا میں ہے۔


کنہیا کمار معاملہ اور عام بجٹ سے متعلق پل پل کی خبروں کی جانکاری کے لئے دیکھتے رہیں لائیو ای ٹی وی نیوز، اردو۔


وہیں، دوسری طرف عام بجٹ،دوہزار سولہ ، سترہ  کو لے کر لوگ کافی پرجوش ہیں۔ انتیس فروری کو عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ملک میں لازمی اشیا سمیت ہر ایک شعبہ میں بڑھتی مہنگائی سے فکرمند لوگ بجٹ سے امیدیں باندھے ہوئے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ انتیس فروری کو پیش کیا جانے والا یہ بجٹ عوام کی امیدوں پر کتنا کھرا اترتا ہے۔

First published: Feb 27, 2016 11:31 AM IST