ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سلاخوں کے پیچھے سے کنہیا کمار نے لکھا خط ، پڑھیں : کیا کی اپیل؟

نئی دہلی :جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے بازی کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 14 دن کی عدالتی حراست میں تہاڑ جیل بھیج دیا ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Feb 17, 2016 08:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سلاخوں کے پیچھے سے کنہیا کمار نے لکھا خط ، پڑھیں : کیا کی اپیل؟
نئی دہلی :جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے بازی کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 14 دن کی عدالتی حراست میں تہاڑ جیل بھیج دیا ہے۔

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے بازی کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 14 دن کی عدالتی حراست میں تہاڑ جیل بھیج دیا ہے۔


ساتھ ہی کنہیا لال نے ایک خط بھی لکھا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی غیر آئینی واقعہ کی حمایت نہیں کرتے ہیں۔ وہیں کورٹ احاطے میں ہنگامہ آرائی اور سپریم کورٹ کی مداخلت کے درمیان کنہیا کمار نے کورٹ نے اپنا بیان بھی درج کروایا۔


انہوں نے اپنے خط میں 9 فروری کو یونیورسٹی میں لگائے گئے ملک مخالف نعروں کی مذمت کی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپیل کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کے امن خلل نہ ڈالیں۔


نیچے دی گئی تصویر میں دیکھیں کنہیا کمار کی پوری چٹھی مزید پڑھیں انہوں نے کیا کیا لکھا ہے؟۔


First published: Feb 17, 2016 06:58 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading