உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیلاش ستیارتھی کے گھر چوری، نقد-زیور کے ساتھ نوبل انعام کا توصیف نامہ بھی چرا لے گئے چور

    نئی دہلی۔  نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں کل رات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

    نئی دہلی۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں کل رات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

    نئی دہلی۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں کل رات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔  نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر میں کل رات چوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ میں ان کے نوبل انعام کا توصیف نامہ کچھ زیورات اور قیمتی سامان کی چوری ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چوری کی یہ واردات ان کے الكنندہ اپارٹمنٹ میں کل رات ہوئی۔


      ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ مسٹر ستیارتھی کا گھرکئی روز سے بند تھا اور وہ بگوٹا میں ایک پروگرام میں حصہ لینے کے لئے کولمبیا گئے ہوئے تھے۔ گھر خالی ہونے کا فائدہ اٹھا کر چور تالا توڑ کر اندر گھس گئے اورقیمتی سامان لے گئے۔ پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔

      First published: