உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شراب پیتے اور فحش حرکت کرتے تصویروں میں قید ہوئےضلع کونسل کے رکن

    نیوز 18 صحافی نے ان سے ان تصویروں کے بارے میں بات کی تو انہوں نے ایسی کسی طرح کی خبروں کی تردید کی ہے۔

    نیوز 18 صحافی نے ان سے ان تصویروں کے بارے میں بات کی تو انہوں نے ایسی کسی طرح کی خبروں کی تردید کی ہے۔

    نیوز 18 صحافی نے ان سے ان تصویروں کے بارے میں بات کی تو انہوں نے ایسی کسی طرح کی خبروں کی تردید کی ہے۔

    • Share this:
      کیمور میں ایک تصویر چرچا کا موضوع بن گیا ہے۔ ان میں چین پور بھاگ ایک کے ضلع کونسل ممبر رام سیوک چورسیا ایک خاتون کے ساتھ فحش حرکت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ تصویر میں صاف نظر آ رہا ہے کہ رام سیوک چورسیا خاتون کے ہاتھوں سے شراب پی رہے ہیں اور اس کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔

      یوپی کے وارنسی کے ہوٹل میں قید کی گئی ان تصویروں سے صاف ہے کہ ان کی حرکتیں مریادہ کو پار کر رہی ہیں۔ ایسے میں ضلع کونسل کے رکن کی عیاشی کی چرچا پورے شہر میں ہے۔

      حالانکہ جب نیوز 18 صحافی نے ان سے ان تصویروں کے بارے میں بات کی تو انہوں نے ایسی کسی طرح کی خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے کہ ایک ضلع کونسل کے رکن کی ہی فیملی ہے اور وہ انہیں کھانا کھلا رہی تھی۔ حالانکہ تصویریں دیکھ کر صاف کہا جا سکتا ہے اور وہ انہیں کھانا کھلا رہی تھی۔ حالانکہ تصویریں دیکھ کر صاف کہاجا سکتا ہے کہ مدرا کچھ الگ ہے۔

      بہر حال اگر یہ تعلقات رضامندی سے بھی بنے ہیں تو تب بھی کچھ سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ سوال یہ کہ ایک کیا لوگوں کے نظریے سےاس رویے کو صحیح کہا جا سکتا ہے؟

      سوال یہ بھی ہے کہ حکومت کا حصہ رہنے کے باوجود ضلع کونسل ممبر پروسی ریاست میں جاکر شراب کا استعمال کر رہے ہیں جبکہ بہار میں شراب بندی نافذ ہے۔
      First published: