உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیجریوال نے کی کرن جوہر کی حمایت ، کہا : ملک میں صرف ایک آدمی ہی سرعام کر سکتا ہے من کی بات

    نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری پر فلمساز کرن جوہر کے اس تبصرے کی تائید کی ہے ، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اظہار کی آزادی آج کی دنیا میں سب سے بڑا مذاق ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج ملک میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری پر فلمساز کرن جوہر کے اس تبصرے کی تائید کی ہے ، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اظہار کی آزادی آج کی دنیا میں سب سے بڑا مذاق ہے۔

      مسٹر کیجریوال نے فلمساز کے خیال کی تائید میں ٹویٹ کیا ہے کہ کرن جوہر کا کہنا درست ہے ،اس ملک میں صرف ایک آدمی سرعام من کی بات کر سکتا ہے ، دوسرا کوئی اس کا متحمل نہیں۔

      واضح رہے کہ کرن جوہر نے پرسوں جے پور میں ایک ادبی میلے میں کہہ دیا تھا کہ اظہار کی آزادی آج کی دنیا میں سب سے بڑا مذاق ہے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہم ایک ایسے ملک میں ہیں جہاں ہم ذاتی زندگی کی بابت آسانی سے بات نہیں کر سکتے، مجھے اس پر افسو س ہوتا ہے، عوامی شخصیت سے بعض موقعوں پر لوگ مدد کی امید کرتے ہیں ۔

      انہوں نے مزید کہا کہ اظہار کی آزادی کی بات دنیا کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ میں واقعی حیران ہوں کہ ہم لوگ آخر کس لحاظ سے جمہوری ہیں؟ کہاں ہے اظہار رائے کی آزادی؟میں ایک فلمساز ہوں اورر مجھے ہر قدم پر کچھ بھی کرنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے ۔

      First published: