ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جانیں ملک کے بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی آج کیا ہے قیمت

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق ممبئی میں دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 78.43 اور 69.17 روپے فی لیٹر رہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 03, 2019 12:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جانیں ملک کے بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی آج کیا ہے قیمت
علامتی تصویر

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 72.86 روپے اور ڈیزل کی 66.09 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق ممبئی میں دونوں ایندھن کی قیمتیں بالترتیب 78.43 اور 69.17 روپے فی لیٹر رہیں۔ دو دیگر بڑے شہروں کولکتہ میں پٹرول 74.88 روپے اور چنئی میں 75.62 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ ڈیزل کے دام یہاں بالترتیب 67.83 اور 69.78 روپے فی لیٹر رہے۔


قومی دارالحکومت خطہ کے نوئیڈا اور گروگرام (گڑگاؤں)میں پٹرول بالترتیب 72.74 روپے اور 72.20 روپے فی لیٹر پر برقراررہا جبکہ ڈیزل کے دام بالترتیب 65.32 اور 65.21 روپے فی لیٹر رہے۔

First published: Apr 03, 2019 12:45 PM IST