உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی

    صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی : فائل فوٹو۔

    صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی : فائل فوٹو۔

    صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کےلوگوں کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش  کیں۔

      رام ناتھ كووند نے ٹویٹ کرکے کہا کہ " ہولی کے پرمسرت موقع پر ملک کے تمام شہریوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات! رنگوں کا یہ تہوار ہمارے معاشرے میں باہمی ہم آہنگی کا جشن ہے۔ میری خواہش ہے کہ ہر ایک کی زندگی میں یہ تہوار امن و شانتی، خوشی اور خوشحالی لائے"۔

      نریندر مودی نے ٹویٹ کر کہا کہ " ہولی کے تہوار کی تمام ہم وطنوں کو نیک خواہشات"۔  



      First published: