உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈیژل کی قیمت میں اضافہ، جانئے آج کی نئی قیمتیں

     چینئی میں اس کی قیمت 10 پیسے کم ہوکر 76.09 روپے فی لیٹر رہ گئی ۔

     چینئی میں اس کی قیمت 10 پیسے کم ہوکر 76.09 روپے فی لیٹر رہ گئی ۔

    جمعرات کو ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.44 روپئے فی لیٹر ہے۔ وہیں ڈیژل کی قیمت 65۔56 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔

    • Share this:
      ڈیژل کی قیمت میں آج اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعرات کو ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.44 روپئے فی لیٹر ہے۔ وہیں ڈیژل کی قیمت 65۔56 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔ اس سے پہلے مسلسل سات دنوں تک پٹرول اور ڈیژل کی قیمت میں کمی دیکھنے کو ملی تھی۔
      آج کی نئ قیمت ، دہلی : پٹرول کی قیمت  70.44 اور ڈیژل  65.56 ہے۔
      ممبئی:  76.08 ، ڈیژل 68.59

      کیسے طے ہوتی ہیں پٹرول۔ڈیژل کی قیمتیں۔۔ انٹرنیشل مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں  میں تبدیلی اور انٹرنیشل مارکیٹ میں روپئے کی قیمتوں کی بنیاد پر ملک میں پٹرول۔ ڈیژل کی قیمت کو طے کیا جاتا ہے۔

      First published: