اپنا ضلع منتخب کریں۔

    تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھا دہشت گرد یاسین بھٹکل، جانئے کیا تھی وجہ

    واضح ہو کہ 2013 میں حیدرآباد میں ہوئے بم دھماکے کے معاملے میں یاسین بھٹکل سمیت 5 ملزموں کو کورٹ نے 2016 میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

    • Share this:
      انڈین مجاہدین (آئی ایم) کا منتظم یاسین بھٹکل نے 2013 میں گرفتار کیا  گیاتھا ۔ جس  کے   بعد  بھٹکل  کو موت کی سزا سنائی  گئی تھی۔  اب تہاڑ جیل میں احتجاجی مظاہرہ کرتاجارہا ہے۔  بھٹکل نے اب دہلی کی تہاڑ جیل میں نئے دوست بنالئے ہیں۔ جہاں ایک طرف وہ موت کے قریب جاتا جارہا ہے تو وہیں ا س نے  جیل میں کوکرکو لیکر جنگ چھیڑ دی ہے۔ ہندستان ٹائمس میں چھپی خبر کے مطابق  بھٹکل نے گزشتہ ہفتے جیل میں کوکر کا استعمال شروع کو لیکر دو دن کی بھوک ہڑتال کر دی تھی۔

      دراصل تہاڑ جیل انتظامیہ نے دسمبر میں جب ایک دہائی میں سب سے زیادہ ٹھنڈ پڑ رہی تھی تب قیدیوں کو دودھ اور پانی گرم کرنے کیلئے انڈکشن کوکر کے استعمال کرنے کی اجازت دی تھی۔ انتظامیہ کو شکایت ملی کہ قیدی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان کوکروں کا استعمال کھانا بنانے کیلئے کررہے ہیں تب انہیں اسی مہینے واپس لے لیا گیا۔  بتادیں کہ قیدیوں کو جیل کی رسوئی(کچن) میں کھانابنانے اور لانے کی اجازت نہیں ہے۔

      واضح ہو کہ 2013 میں حیدرآباد میں ہوئے بم دھماکے کے معاملے میں یاسین بھٹکل سمیت 5 ملزموں کو کورٹ نے 2016 میں پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

      بھٹکل نے جیل میں دہلی کے گینگسٹر روی کپور سے دوستی کرلی ہے جو مبینہ طور پر صحافی سومیا وشوناتھ اور ایکزکٹیو جگیشا گھوش کے قتل کے الزام میں جیل میں ہے۔ بھٹکل نے جو بھوک ہڑتال کی اس میں اس کا ساتھ ایک دیگر ایںڈین مجاہدین آپریٹو اسداللہ ہادی  اور شمالی مشرق دہلی کے چینو گروپ کے کچھ لوگ اور روی کپور بھی شامل ہوگئے۔
      First published: