ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی کے لوک نائک بھون میں بھیانک آتشزدگی ، بلڈنگ میں پھنسے ہوئے سبھی لوگوں کو بچالیا گیا

لوک نائک بھون میں پیر کو شدید آگ لگ گئی۔ آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے۔آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیوں موقع پر پہنچ چکی ہیں

  • Share this:

نئی دہلی : لوک نائک بھون میں پیر کو شدید آگ لگ گئی۔ آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے۔آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیوں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عمارت میں پھنسے ہوئے تمام لوگوں کو محفوظ بچا لیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ آگ دوپہر میں 3:45 بجے کے آس پاس لگی۔ فی الحال آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ خیال رہے کہ اس عمارت میں ای ڈی اور محکمہ انکم ٹیکس کے دفاتر ہیں۔

First published: Jul 24, 2017 05:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading