LIVE NOW

لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے ووٹنگ ختم، ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کا عمل مکمل

لوک سبھا انتخابات 2019 کے آخری اور ساتویں مرحلے میں آج 7 ریاستوں اور ایک مرکزی زیر انتظام خطہ کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے ۔

news18urdu.com | May 19, 2019, 6:33 PM IST
facebook Twitter Linkedin
Last Updated May 19, 2019
auto-refresh

Highlights

1:07 pm (IST)
9:01 am (IST)

جالندھر کے گڑی گاوں میں کرکٹر ہربھجن سنگھ نے اپنا ووٹ ڈالا ۔


Load More
لوک سبھا انتخابات 2019 کے آخری اور ساتویں مرحلے میں آج 7 ریاستوں اور ایک مرکزی زیر انتظام خطہ کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے ۔ آج ہی وزیر اعظم مودی کی سیٹ وارانسی میں بھی ووٹنگ ہوگی ۔ اس کے ساتھ ہی سات مرکزی وزرا کی قسمت کا فیصلہ بھی آج ہی ہونا ہے ۔ وہیں بی جے پی سے الگ ہوئے شتروگھن سنہا اور بی جے پی کے امیدوار مرکزی وزیر روی شنکر کی قسمت بھی آج ہی ووٹرس طے کریں گے ۔ آج ہماچل پردیش کی چار ، اترپردیش کی 13 ، بہار کی 8 ، پنجاب کی 13 ، چنڈی گڑھ کی ایک ، مدھیہ پردیش کی 8 ، جھارکھنڈ کی تین اور مغربی بنگال کی نو سیٹیوں پر ووٹنگ ہورہی ہے ۔