سابق بی ایس ایف جوان تیج بہادریادو وارانسی سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابات لڑ رہے ہیں۔ پیر 29اپریل کو سماجوادی پارٹی نے اعلان کیا کہ تیج بہادر ان کے امیدوار ہوں گے۔ حالانکہ اس سے پہلے ہی وہ آزاد امیدوا رکے طور پر وہ پرچہ زدگی کرا چکے تھے۔ سماچوادی پارٹی کےذریعے تیج بہادر کو اپنے خیمے میں کرنے کے بعد ملک بھر میں ان کی چرچا ہورہی ہے۔
پی ایم مودی کے خلاف انتخابات لڑنے کے اعلان کے ساتھ ہی ان کی چرچا ہر جانب ہونے لگی تھی۔ آزاد امیدوار کے طور پر بھی وپ اپنی لڑائی پوری دل وجان لگاکر لڑ رہے تھے۔ فی الحال تو ان کے پاس ایک پارٹی کی حمایت ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔