உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سماج وادی پارٹی کو بھی یاد آئی گائے، گنگا اور گیتا ، ایودھیا میں حفاظت کی شیو پال نے کھائی قسم

    ایودھیا : اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی بی جے پی کے بعد اب س ملائم کی سماجوادی پارٹی کو بھی گائے اور گنگا کی یاد آنے لگی ہے۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      ایودھیا : اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی بی جے پی کے بعد اب س ملائم کی سماجوادی پارٹی کو بھی گائے اور گنگا کی یاد آنے لگی ہے۔ ایودھیا میں شیو پال سنگھ یادو نے سنتوں کے درمیان گائے، گنگا اور گیتا کی حفاظت کا قسم کھائی ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم آپ سب کے سامنے کہتے ہیں کہ گنگا، گائے اور گیتا کی حفاظت کریں گے ۔

      شیو پال یادو کے مطابق سنتوں کا احترام ہونا چاہئے ، یہ مریادا پرشوتم رام کی سرزمین ہے ، جو پرشوتم رام کے طرز عمل پر عمل کرتا ہے ، کامیابی اس کے قدم چومتی ہے۔

      سنتوں سے خطاب کرتے ہوئے شیو پال یادو نے یہ بھی دعوی کیا کہ یوپی حکومت نے ریاست کے تمام مذہبی مقامات کی ترقی کا کام کیا ہے ۔ ادھر بی جے پی نے رام کو اپنا ایشو بنانے والی سماج وادی پارٹی پر نشانہ سادھا ہے ۔
      First published: