ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لکھنؤ۔نوئیڈا نہیں، یہاں مل رہا ہے سب سے سستا پٹرول۔ ڈیژل، جانئے آج کی قیمتیں

راجدھانی لکھنؤ میں پٹرول 68.66 روپئے فی لیٹر اور ڈیژل 61.82 روپئے فی لیٹر رہا۔ آگے دیکھئے یوپی کے دیگر بڑے شہروں میں آج کیا ہیں پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں۔۔۔

  • Share this:
لکھنؤ۔نوئیڈا نہیں، یہاں مل رہا ہے سب سے سستا پٹرول۔ ڈیژل، جانئے آج کی قیمتیں
پٹرول۔ڈیزل کی قیمت میں بدھ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ بتادیں کہ منگل سے پہلے تیل کی قیمتیں 3 دن تک مستحکم دیکھی گئی تھیں۔

گزشتہ کچھ دنوں سے پٹرو۔ڈیژل کی قیمتوں میں چلی آرہی گراوٹ بدھ کو تھم گئی۔ بدھ کو پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ پٹرول۔ڈیژل کی قیمت منگل کو یوپی میں جو تھی وہی بدھ کو رہی۔ راجدھانی لکھنؤ میں پٹرول 68.66 روپئے فی لیٹر اور ڈیژل 61.82 روپئے فی لیٹر رہا۔ آگے دیکھئے یوپی کے دیگر بڑے شہروں میں آج کیا ہیں پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں۔۔۔

بتادیں کہ لکھنؤ میں پٹرول 68.66 روپئے فی لیٹر اور ڈیژل 61.82 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے۔

گورکھپور میں پٹرول 69.96 روپئے فی لیٹر جبکہ ڈیژل کی قیمت 62.66روپئے فی لیٹر ہے۔

وارانسی میں پٹرول آج 69.14روپئے فی لیٹر اور ڈیژل 62.30 فی لیٹر ہے۔

رائے بریلی میں آج پٹرول 68.97 اور ڈیژل کی قیمت 62.13 روپئے فی لیٹر ہے۔

کانپور میں آج پٹرول 68.48 روپئے فی لیٹر، ڈیژل 61.63 روپئے فی لیٹر ہے۔
آگرہ میں آج پٹرول 68.46 روپئے فی لیٹر، ڈیژل ۔ 61.59 روپئے ۔
نوئیڈا میں آج پٹرول 68.79 روپئے فی لیٹر، ڈیژل۔ 61.93 روپئے۔
پریاگ راج میں آج پٹرول 68.76 روپئے فی لیٹر، ڈیژل۔ 61.92 روپئے۔
First published: Jan 09, 2019 08:59 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading