ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

شرمناک واقعہ: 16 سال کی بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں والد گرفتار

متاثرہ لڑکی کے بیان کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کر کے اسے جیل بھیج دیا ہے۔

  • Share this:
شرمناک واقعہ: 16 سال کی بیٹی کا ریپ کرنے کے الزام میں والد گرفتار
علامتی تصویر

یوپی کے باندا ضلع سے ایک شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر ایک لڑکی نے اپنے ہی والد پر ریپ کا الزام لگایا یے۔ اس بابت متاثرہ نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر میں متاثرہ نے الزام لگایا ہے کہ والد نے اس کے ساتھ مارپیٹ اور ریپ کیا۔ متاثرہ لڑکی کے بیان کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کر کے اسے جیل بھیج دیا ہے۔

متاثرہ نےپولیس کو دئے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے۔ اس سے پہلے بھی جب وہ اپنے والد کے ساتھ راجستھان میں لیبر کے طور پر کام کرنے گئی تھی تب بھی اس کا ریپ کیا گیا تھا۔ متاثرہ کی میڈیکل رپورٹ آنی ابھی باقی ہے۔


(تفصیلی معلومات کا انتظار ہے)

First published: Jul 10, 2019 10:22 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading