ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی: گرل فرینڈ کے گھرجاکرنوجوان نے خود کوگولی مارکرخودکشی کی

پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ خدشہ ہے کہ دیپک اپنی خاتون دوست کے ساتھ رشتے کولے کرناراض تھا۔

  • Share this:
دہلی: گرل فرینڈ کے گھرجاکرنوجوان نے خود کوگولی مارکرخودکشی کی
دہلی پولیس: فائل فوٹو

جنوب مغربی دہلی کے کاپسہیڑا میں 26 سالہ شخص نے اپنی خاتون دوست کے گھرپرمبینہ طورپرپستول سے گولی مارکرخود کشی کرلی۔ پولیس نے اتوارکو بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو ہوا، جب دیپک گجراپنی خاتون دوست کے گھرمیں گھس گیا اورپستول سے خود کوگولی مارلی۔


پولیس نے بتایا کہ دیپک کو ایمس کے ٹراما سینٹرلے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردے دیا۔ پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ خدشہ ہے کہ دیپک اپنی خاتون دوست کے ساتھ رشتے کولے کرناراض تھا۔


انہوں نے کہا کہ حالانکہ اس حقیقی موضوع کے ساتھ رشتے کولے کرناراض تھا۔ انہوں نے کہا کہ حالانکہ اس حقیقی مدعے کا پتہ کا ل ریکارڈ کی اطلاع کا تجزیہ کرنے کے بعد ہی چلے گا، جس کی وجہ سے اس نے یہ قدم اٹھایا۔  پولیس نے بتایا کہ جائے واردات سے کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔


یہ بھی پڑھیں:      آنرکلنگ: محبت کی شادی کے بعد پہلے دلوایا طلاق، پھرنوجوان کا کردیا قتل

یہ بھی پڑھیں:     محبت کی شادی کے سبب لڑکی اورلڑکے کے ساتھ درندگی، کھمبے سے باندھ کر پٹائی، پھرپلایا پیشاب

یہ بھی پڑھیں:     شادی کرنے کورٹ پہنچا عاشق جوڑا، لوجہاد کےجھوٹےالزام میں لوگوں نے تحصیل احاطے میں کی پٹائی
First published: Oct 15, 2018 07:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading