اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یہ ہے ٹرین کا اسپائڈر مین!، بھیڑ بھری ٹرین کےاندرجانے کیلئےہینڈریل کا استعمال، ویڈیو وائرل

    انڈین ریلوے کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ٹیگ کیا تاکہ وہ انہیں ویڈیو دکھا سکیں۔

    انڈین ریلوے کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ٹیگ کیا تاکہ وہ انہیں ویڈیو دکھا سکیں۔

    ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ ’اسپائیڈرمین ہندوستان مین!۔ اس کے جمناسٹکس کے لیے اولمپک گیمز میں بھیجا جانا چاہیے۔ ایک اور نے شیئر کیا کہ واہ! کیا منظر ہے۔ تیسرے نے اظہار کیا کہ ایسے بار بار دیکھنے کا موقع نہیں ملتا۔ کچھ لوگوں نے انڈین ریلوے کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ٹیگ کیا تاکہ وہ انہیں ویڈیو دکھا سکیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Jammu | Hyderabad | Lucknow | Ahmadabad (Ahmedabad) [Ahmedabad]
    • Share this:
      اگر آپ ٹویٹر کے باقاعدہ صارف ہیں، تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پلیٹ فارم پر اکثر ایسی ویڈیوز کیسے پوسٹ کی جاتی ہیں جو دل کو بھا جاتی ہے اور لوگوں کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔ بالکل اسی طرح ٹویٹر پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص بھیڑ بھری ٹرین کے اندر جانے کے لیے ہینڈریل استعمال کر رہا ہے۔ اس کو شائقین ’ٹرین کا اسپائڈر مین‘ کہہ رہے ہیں۔

      ایک ٹوئٹر صارف @GaurangBhardwa1 کے ذریعے جانے والے ویڈیو نے دیکھتے ہی دیکھتے شہرت حاصل کی اور لوگ اس پر اپنا رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے اسے ’ہندوستان میں اسپائیڈرمین‘ لکھا ہے۔ کلپ میں ایک ہجوم والی لوکل ٹرین دکھائی گئی ہے جس میں لوگ ٹرین کی فرش پر سو رہے ہیں۔ ٹرین کے اندر جانے والا آدمی ہینڈریل سے جھولتا ہوا نظر آتا ہے۔

      ویڈیو پر ایک نظر ڈالیں:

      یہ ویڈیو دو دن پہلے پوسٹ کی گئی۔ اس کو شیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو کو 44,000 کے قریب ویورس مل چکے ہیں اور اس کی تعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ اس شیئر کو 2,800 کے قریب لائکس بھی مل چکے ہیں۔ اس ویڈیو پر لوگوں کی جانب سے بہت سارے تبصرے بھی موصول ہوئے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس آدمی کو ’انڈین اسپائیڈرمین‘ کہا ہے۔

      یہ بھی پڑھیں: 

      ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ ’اسپائیڈرمین ہندوستان مین!۔ اس کے جمناسٹکس کے لیے اولمپک گیمز میں بھیجا جانا چاہیے۔ ایک اور نے شیئر کیا کہ واہ! کیا منظر ہے۔ تیسرے نے اظہار کیا کہ ایسے بار بار دیکھنے کا موقع نہیں ملتا۔ کچھ لوگوں نے انڈین ریلوے کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ٹیگ کیا تاکہ وہ انہیں ویڈیو دکھا سکیں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: