نئی دہلی : دہلی خواتین کمیشن میں مبینہ طور پر بھرتی گھپلے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا آج انسداد بدعنوانی شاخ کے دفتر پہنچے۔ کمیشن نے سمن جاری کرکے مسٹر سسودیا کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے۔ تقریباً 11 بجے دفتر پہنچے۔ مسٹر سسودیا نے پوچھ گچھ سے پہلے میڈیا سے بات چیت میں کہا ’ہم دارالحکومت کے لوگوں کے لئے کام کر رہے ہیں جسے کچھ لوگ ہضم نہیں پا رہے۔ اس لیے ہمارے پیچھے مرکزی تفتیشی بیورو اور اے سی بی کو لگایا گیا ہے۔ مسٹر سسودیا کو یہ سمن کمیشن میں 85 مبینہ تقرریوں کے سلسلے میں بھیجا گیا تھا۔
Delhi Dep CM Manish Sisodia reaches ACB to join the probe for alleged recruitment scam in Delhi Waqf board pic.twitter.com/ZqRuXQO82U
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔