اپنا ضلع منتخب کریں۔

    FARM BILLS: زرعی قوانین پر مرکزی حکومت کے یو ٹرن سے ناراض کئی کسان ، ترمیم کے ساتھ دوبارہ بل پیش کرنے کی اپیل

    زرعی قوانین واپسی کے مرکزی حکومت کے فیصلے سے ناراض کچھ کسان تنظیمیںہند مزدور کسان سمیتی نے وزیر اعظم کے فیصلے پر افسوس کا کیا اظہارقانون واپسی کے فیصلے کو سیاست کی جیت لیکن کسانوں کی ہار دیا قرارکہا سیاسی کسان تنظیموں کے دباؤ میں لیے گئے فیصلے سے غلط روایت کا آغاز ترمیم کے ساتھ دوبارہ بل پیش کرنے کا کیا مطالبہ 

    • Share this:

    تینوں زرعی قوانین کو واپس لیے جانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد جہاں ان قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان خوش ہیں وہیں ان قوانین کی شروع سے حمایت کرنے والی کچھ کسان تنظیمیں مرکزی حکومت کے قانون واپسی کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے میرٹھ میں ہند مزدور کسان سمیتی نے مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے اس فیصلے کو سیاست کی جیت اور کسانوں کی ہار قرار دیتے ہوئے اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔

    سمیتی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ انکی تنظیم سے وابستہ کسان شروع سے اس بل اور حکومت کی زرعی پالیسی کی حمایت کرتے رہے ہیں رہے ہیں لیکن کچھ سیاسی کسان تنظیموں کے دباؤ میں قانون واپسی کے اس فیصلے پر نااتفاقی ظاہر کرتے ہوئے مودی حکومت سے ترمیم کے ساتھ بل پیش کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
    ہند مزدور کسان سمیتی سے وابستہ افراد نے میرٹھ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعے ایک سال لیے گئے تینوں زرعی قوانین کسانوں کے حق میں ایک حکومت کا ایک بہتر فیصلہ تھا اور اکثر کسانوں نے اس بل کی حمایت بھی کی تھی ۔

    بل کی حمایت کرنے والے کسانوں کو یقین تھا کہ قوانین کی مخالفت کرنے والے سیاسی کسانوں اور جماعتوں کے دباؤ میں نہ آکر حکومت اپنے فیصلے پر نہ صرف قائم رہیگی بلکہ ایک نظیر پیش کرنے کی کوشش کریگی لیکن سیاسی کسان تنظیموں کے دباؤ میں لیا گیا حکومت کا سیاسی یو ٹرن حکومت کی کمزوری کا احساس کرتا ہے۔ زرعی قوانین واپسی کے مرکزی حکومت کے فیصلے سے ناراض کچھ کسان تنظیمیں ہند مزدور کسان سمیتی نے وزیر اعظم کے فیصلے پر افسوس کا کیا اظہارقانون واپسی کے فیصلے کو سیاست کی جیت لیکن کسانوں کی ہار دیا قرارکہا سیاسی کسان تنظیموں کے دباؤ میں لیے گئے فیصلے سے غلط روایت کا آغاز ترمیم کے ساتھ دوبارہ بل پیش کرنے کا مطالبہ کیا ۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: