உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان ہوئی ملاقات

    وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

    وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

    بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان آج ملاقات ہوئی تاہم اس ملاقات میں تیستاندی کے پانی کی شراکت کے مسئلے پر کوئی بھی بات نہیں ہیں ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان آج ملاقات ہوئی تاہم اس ملاقات میں تیستاندی کے پانی کی شراکت کے مسئلے پر کوئی بھی بات نہیں ہیں ۔
      وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے میڈیا اہلکاروں کو ملاقات سے متعلق تفصیل بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات ہیں اور یہ تعلقات استحکام کی جانب گامزن ہے ۔
      دوسری جانب بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے نیتاجی سبھاش چندربوس کے گھر ’’نیتاجی بھون ‘‘ کا دورہ کیا ۔وہاں ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور نیتاجی کے بھائی کی پوتی کے بیٹے سوگاتا بوس اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی ۔

       
      First published: