உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یکساں سول کوڈ کے خلاف الہ آباد میں ایم آئی ایم کارکنان کا زبر دست احتجاجی مظاہرہ

    الہ آباد۔ پولیس محکمہ کی طرف سےا جازت نہ ملنے کے  باوجود الہ آباد میں مجلس اتحاد المسلین نے یکساں سول کوڈ کے خلاف زبر دست  احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      الہ آباد۔ پولیس محکمہ کی طرف سےا جازت نہ ملنے کے  باوجود الہ آباد میں مجلس اتحاد المسلین نے یکساں سول کوڈ کے خلاف زبر دست  احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے کے
      دوران ایم آئی ایم کا رکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی ۔ ایم آئی ایم کار کنان کا کہنا تھا کہ ملک کی ایک  بڑی آبادی طلاق کے مسئلے سے دو چار ہے لیکن حکومت اس مسئلے کو  صرف مسلمانوں سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔

      ایم آئی ایم نے کہا کہ ملک کے مسلمان یکساں سول کوڈ کو کسی صورت میں بھی قبول نہیں کریں گے  ۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ  مرکزی حکومت آر ایس ایس کے اشارے پر جان بوچھ کر مذہبی منافرت کو ہوا دینے کا کا م کر رہی ہے ۔

      First published: