உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر: اجتماعی آبروریزی کے بعد نابالغ لڑکی نے پھانسی لگا کرکرلی خود کشی

    اجتماعی آبروریزی کا شکار ہوئی لڑکی نے خود کشی کرلی۔

    اجتماعی آبروریزی کا شکار ہوئی لڑکی نے خود کشی کرلی۔

    معاملہ بجنورضلع کےایک گاؤں کا ہے۔ ذرائع کےمطابق دو لوگوں نےمبینہ طورپر15 سالہ لڑکی کےساتھ اجتماعی آبروریزی کی تھی۔ اس حادثہ سے دلبرداشتہ متاثرہ لڑکی نےاپنےکمرے میں پنکھےسے پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔

    • Share this:
      بجنور: اترپردیش کے بجنورضلع میں ایک بڑی خبرسامنے آئی ہے، جہاں اجتماعی آبروریزی (گینگ ریپ) کے بعد متاثرہ نے خودکشی کرلی۔ اس حادثہ سے آس پاس کے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ اطلاع کے بعد موقع پرپہنچی پولیس نے لاش کوقبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کےلئےبھیج دیا ہے۔ ساتھ ہی معاملے کی جانچ بھی شروع کردی گئی ہے۔


      First published: