ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

عصمت دری کے بعد لڑکی کا گلا کاٹ کر کیا قتل

اتر پردیش میں علی گڑھ کے مڈراك علاقے میں ایک نوجوان نے عصمت دری کے بعد ایک نابالغ لڑکی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jul 19, 2015 02:19 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
عصمت دری کے بعد لڑکی کا گلا کاٹ کر کیا قتل
اتر پردیش میں علی گڑھ کے مڈراك علاقے میں ایک نوجوان نے عصمت دری کے بعد ایک نابالغ لڑکی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

علی گڑھ۔ اتر پردیش میں علی گڑھ کے مڈراك علاقے میں ایک نوجوان نے عصمت دری کے بعد ایک نابالغ لڑکی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ کل شام نگلا مندر گاؤں کا رہنے والا رام بابو کا بیٹا پهاسو پڑوس میں رہنے والی 11 سالہ لڑکی کو اپنے گھر لے گیااوراس کی عصمت دری کردی۔ آبروریزی کے بعد اس نے لڑکی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیااور فرار ہو گیا۔ ملزم رشتے میں لڑکی کا ماما لگتا تھا۔ پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔

First published: Jul 19, 2015 02:17 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading