ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اسمارٹ سٹیز کی پہلی فہرست جاری ، پڑھئے : کیا اس فہرست میں ہے آپ کا شہر

نئی دہلی : مرکزی حکومت نے 20 اسمارٹ سٹی کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ شہر ہیں : بھونیشور، پونے، جے پور، سورت، کوچی، احمد آباد، جبل پور، وشاکھاپٹنم، گوہاٹی، چنئی، ادے پور، شولاپور، ویزاگ، داونگیرے، اندور، بیلگام، لدھیانہ، بھوپال، کاکی ناڑا اور کوئمبٹور ۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 28, 2016 03:58 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسمارٹ سٹیز کی پہلی فہرست جاری ، پڑھئے : کیا اس فہرست میں ہے آپ کا شہر
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے 20 اسمارٹ سٹی کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ شہر ہیں : بھونیشور، پونے، جے پور، سورت، کوچی، احمد آباد، جبل پور، وشاکھاپٹنم، گوہاٹی، چنئی، ادے پور، شولاپور، ویزاگ، داونگیرے، اندور، بیلگام، لدھیانہ، بھوپال، کاکی ناڑا اور کوئمبٹور ۔

نئی دہلی : مرکزی حکومت نے 20 اسمارٹ سٹی کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ شہر ہیں : بھونیشور، پونے، جے پور، سورت، کوچی، احمد آباد، جبل پور، وشاکھاپٹنم، گوہاٹی، چنئی، ادے پور، شولاپور، این ڈی ایم سی دہلی ، داونگیرے، اندور، بیلگام، لدھیانہ، بھوپال، کاکی ناڑا اور کوئمبٹور ۔


مرکزی شہری وزیر وینکیا نائیڈو نے اس فہرست کو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسمارٹ سٹی کے لئے ان شہروں کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل تھا۔ حکومت پوری شفافیت سے کام کر رہی ہے۔ اسمارٹ سٹی کی فہرست جاری کرنا ایک تاریخی قدم ہے۔


مرکزی وزیر کے مطابق کہ وزیر اعظم مودی خود تبدیلی چاہتے ہیں۔ نیتی آیوگ کی تشکیل اس کی ایک مثال ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس سے ملک کی تصویر کو بدلنے میں مدد ملے گی۔

First published: Jan 28, 2016 03:49 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading