ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

مودی حکومت کا دعوی ، نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں

مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 18, 2017 10:04 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مودی حکومت کا دعوی ، نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں
مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔

نئی دہلی : مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔ وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔


سوال میں پوچھا گیا تھا کہ نوٹ بندی کے دوران پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور پیسہ نکالنے کے وقت کتنے لوگوں کی موت ہوئی ہے؟ مسٹر میگھوال نے اپنے جواب میں کہا کہ ایسی کوئی سرکاری رپورٹ نہیں ملی ہے۔

First published: Mar 18, 2017 10:04 AM IST