ہوم » نیوز » No Category

غازی آباد میں انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر دست درازی کا معاملہ درج

غازی آباد: اترپردیش میں ضلع غازی آباد کے ایک انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر ایک خاتون ٹیچر نے دست درازی کا الزام عائد کرتےہوئے معاملہ درج کرایا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 18, 2015 12:20 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
غازی آباد میں انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر دست درازی کا معاملہ درج
غازی آباد: اترپردیش میں ضلع غازی آباد کے ایک انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر ایک خاتون ٹیچر نے دست درازی کا الزام عائد کرتےہوئے معاملہ درج کرایا ہے۔

غازی آباد: اترپردیش میں ضلع غازی آباد کے ایک انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر ایک خاتون ٹیچر نے دست درازی کا الزام عائد کرتےہوئے معاملہ درج کرایا ہے۔


پولیس کے مطابق لنک روڈ علاقے میں واقع انجینئرنگ کالج کے ڈائریکٹر پر وہاں پڑھانے والی خاتون ٹیچر نے چھیڑچھاڑ کا الزام لگایا۔ خاتون ٹیچر کا الزام ہے کہ ڈائریکٹر پربل کمار میٹنگ کے بہانے بلا کر اس سے چھیڑچھاڑ کرتا ہے۔


دریں اثنا ملزم ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کی جانب سے ان پر عائد کردہ الزام بے بنیادہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی ہے۔

First published: Dec 18, 2015 12:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading