உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرقہ پرستی کے خلاف ہم خیال جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل

    الہ آباد : ملک میں فرقہ پرستی ایک ناسور کی طرح پھیلتی جا رہی ہے ۔ ملک کو مذہبی منافرت سے بچانے اوراقلیتوں کے تحفظ کے لئے تمام سیکولر طاقتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      الہ آباد : ملک میں فرقہ پرستی ایک ناسور کی طرح پھیلتی جا رہی ہے ۔ ملک کو مذہبی منافرت سے بچانے اوراقلیتوں کے تحفظ کے لئے تمام سیکولر طاقتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہارالہ آباد میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی مختلف تنظیموں کے مشترکہ کنونشن میں کیا گیا ۔
      مسلم نمائندوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے مسلمانوں میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ کچھ سیکولر پارٹیوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج فرقہ پرست عناصر کے حوصلے اور بلند ہو رہے ہیں اور وہ بر سر اقتدار ہیں۔ سیکولر پارٹیاں نہ تو اپنا موقف صحیح طریقہ سے پیش کر پا رہی ہیں اور نہ ہی فرقہ پرست طاقتوں کا مقابلہ کر پا رہی ہیں۔
      First published: