ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

نیشنل ہیرالڈ کیس : سونیا اور راہل گاندھی نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ

نئی دہلی : کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ دونوں نے عرضی داخل کر کے ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا ہے ، جس کے تحت ان کو سمن جاری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Feb 04, 2016 12:51 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نیشنل ہیرالڈ کیس : سونیا اور راہل گاندھی نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ
نئی دہلی : کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ دونوں نے عرضی داخل کر کے ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا ہے ، جس کے تحت ان کو سمن جاری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔

نئی دہلی : کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں آج سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ دونوں نے عرضی داخل کر کے ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا ہے ، جس کے تحت ان کو سمن جاری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا گیا تھا۔


خیال رہے کہ ٹرائل کورٹ نے اس معاملے میں دونوں کو پیش ہونے کے لئے کہا تھا ، اس کے بعد کانگریس صدر اور نائب صدر دونوں ہائی کورٹ گئے تھے اور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔ اب ہائی کورٹ کے اسی فیصلے کے خلاف سونیا اور راہل نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سومی کی عرضی پر سونیا اور راہل کو سمن جاری کیا گیا تھا۔ سوامی نے ینگ انڈین لمیٹڈ کمپنی کے ذریعے نیشنل ہیرالڈ کے حصول میں دھوکہ دہی کا الزام لگایا ہے۔ خیراتی کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ اس کمپنی میں سونیا اور راہل کی بطور ڈائریکٹر حصہ داری ہے۔

First published: Feb 04, 2016 12:51 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading