اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دہشت گردی پر نوجوت سنگھ سدھو کا بی جے پی پر نشانہ، تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے توغداری

    پنجاب کے مقامی بلدیات کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو: فائل فوٹو۔

    پنجاب کے مقامی بلدیات کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو: فائل فوٹو۔

    سدھو نے ٹویٹر پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دو ویڈیو ٹویٹ کرکے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ سدھو نے کہا 'تو ہم نے کیا فارسی بولی تھی؟

    • Share this:
      دہشت گردی کو لیکر دئے گئے بیان پر پھنسنے کے بعد نوجوت سنگھ سدھونے بی جے پی پر نشانہ لگایا ہے۔ سدھو نے ٹویٹر پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دو ویڈیو ٹویٹ کرکے بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ سدھو نے کہا 'تو ہم نے کیا فارسی  بولی تھی؟Hypocrisy par excellence!
      پر راشٹر مذہب بھی ہواسیاسی خودغرضی کا شکار۔ تم کرو تو راشٹرواد کوئی اور کرے تو غداری۔ تم کہو تو تالی ،کوئی اور لہے تو گالی، تم کرو تو نیاری لیلا، کوئی اور کرے تو کریکٹر ڈھیلا'۔

      غور طلب ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد دہشت گردی پر بیان دینے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو پر کافی لوگوں نے سوال اٹھائے تھے ۔ سدھونے اس دوران پاکستان کو لیکر پوچھے گئے سوال پر کہا تھا کہ دہشت گردی  کی کوئی ذات اور مزہب نہیں ہوتا۔ دہشت گردوں پر کارروائی کی جانی چاہئے۔


      First published: