உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھو کو اس کام کے لئے کیجریوال نے کیا سیلوٹ ، تعریف میں پڑھے قصیدے

     کیجریوال نے کہا کہ لوگ راجیہ سبھا کی سیٹ کے لئے اپنا دایاں ہاتھ تک قربان کر دیتے ہیں، ایسے میں اپنی ریاست کو بچانے کے لئے سدھو جی نے جس طرح سے راجیہ سبھا کی رکنیت چھوڑدی ہے، وہ قابل تعریف ہے

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : نوجوت سنگھ سدھو کے راجیہ سبھا سے استعفی دینے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جم کر تعریف کی ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ لوگ راجیہ سبھا کی سیٹ کے لئے اپنا دایاں ہاتھ تک قربان کر دیتے ہیں، ایسے میں اپنی ریاست کو بچانے کے لئے سدھو جی نے جس طرح سے راجیہ سبھا کی رکنیت چھوڑدی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔
      کیجریوال نے سدھو کے استعفی کے بعد ٹویٹر پر اپنی رائے کچھ اسی انداز میں ظاہر کی ۔ انہوں نے کہا کہ سدھو جی کو ایسا ہمت دکھانے کے لئے میں انہیں سیلوٹ کرتا ہوں۔غور طلب ہے کہ سدھو نے آج راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ چیئرمین نے ان کا استعفی قبول بھی کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سدھو اپنی اہلیہ کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
      First published: