ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دلی: 7 دنوں میں دوسرا حادثہ، جموں۔ نئی دلی راجدھانی ایکسپریس پٹری سے اتری

نئی دہلی۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آج صبح جموں - نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس 12426 کا آخری ڈبہ پٹری سے اترگیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 14, 2017 12:20 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دلی: 7 دنوں میں دوسرا حادثہ، جموں۔ نئی دلی راجدھانی ایکسپریس پٹری سے اتری
نئی دہلی۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آج صبح جموں - نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس 12426 کا آخری ڈبہ پٹری سے اترگیا۔

نئی دہلی۔ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر آج صبح جموں - نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس 12426 کا آخری ڈبہ پٹری سے اترگیا۔ اس حادثے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ شمالی ریلوے کے چیف پبلک ریلیشنز آفیسر نیرج شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ حادثہ صبح چھ بجے نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 15 پر ہوا۔


انہوں نے کہا کہ جموں۔ نئی دہلی راجدھانی ایکسپریس کا آخری ڈبہ (پاور کوچ) پٹری سے اتر گیا۔ اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

First published: Sep 14, 2017 12:20 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading