ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

رام لیلا میدان سے پھر ہوئی بچی کو اغوا کرنے کی کوشش

نئی دہلی۔ دہلی میں پھر ایک بار ایک بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔

  • IBN7
  • Last Updated: Oct 21, 2015 09:12 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
رام لیلا میدان سے پھر ہوئی بچی کو اغوا کرنے کی کوشش
نئی دہلی۔ دہلی میں پھر ایک بار ایک بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔

نئی دہلی۔ دہلی میں پھر ایک بار ایک بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے اس بچی کو بچا لیا۔ واقعہ پیر کی رات دہلی کے سری نواس پوری کا ہے جہاں پر رام لیلا دیکھنے گئی 5 سال کی معصوم بچی کو ایک نوجوان بہلا کر سنسان جگہ لے گیا۔


نوجوان بچی سے چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا تبھی کچھ لوگوں نے اسے دیکھ لیا۔ لوگوں نے پہلے تو نوجوان کی پٹائی کی پھر اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے نوجوان کو اغوا اور پاکسو ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ابھی کچھ ہی دن پہلے رام لیلا میدان سے ہی ایک ڈھائی سال کی بچی کو اغوا کر اس کے ساتھ ریپ کیا گیا تھا۔

First published: Oct 21, 2015 09:12 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading