உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مودی کابینہ میں توسیع کے بعد اب کس کے پاس ہے کون سی وزارت ، یہاں پڑھئے ؟

    نئی دہلی: مرکزی کابینہ میں آج کی گئی توسیع اور تبدیلی کے بعد وزراء اور ان کے محکموں کی فہرست اس طرح ہے: ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: مرکزی کابینہ میں آج کی گئی توسیع اور تبدیلی کے بعد وزراء اور ان کے محکموں کی فہرست اس طرح ہے: ۔
      وزیر اعظم نریندر مودی ۔جوان، عوامی شکایت اور پنشن، جوہری توانائی کے شعبہ، خلائی شعبہ، تمام اہم پالیسی ساز امور اور کسی دوسرے وزیر کو نہیں دی گئیں دیگر تمام وزارتیں۔
      کابینی وزیر
      راج ناتھ سنگھ داخلہ
      سشما سوراج وزارت خارجہ
      ارون جیٹلی خزانہ، کارپوریٹ امور
      ایم وینکیا نائیڈو شہری ترقیات، ہاؤسنگ اور شہری غربت کے خاتمے، اطلاعات و نشریات
      نتن گڈکری روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز، شپنگ
      منوہر پاریکر دفاع
      سریش پربھو ریلوے
      ڈی وی سدانند گوڑا اسٹیٹسٹکس اور پروگرام پر عملدرآمد
      اوما بھارتی آبی وسائل، ندی فروغ اور گنگا بحالی
      ڈاکٹر نجمہ اے ہیپت اللہ اقلیتی امور
      رام ولاس پاسوان صارفین امور، کھانے اور عوامی سپلائی
      کلراج مشرا مائکرو، چھوٹی اور درمیانہ انٹرپرائز
      مینکا سنجے گاندھی خواتین و اطفال کی بہبود
      اننت کمار کیمیکل اور کھاد، پارلیمانی امور
      روی شنکر پرساد مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، قانون و انصاف
      جگت پرکاش نڈا صحت اور خاندانی بہبود
      اشوک گجپتی راجو پساپتی شہری ہوا بازی
      اننت گیتے بھاری صنعت اور عوامی انٹرپرائز
      ہرسمرت کور بادل فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری
      نریندر سنگھ تومر دیہی ترقی، پنچایتی راج، پینے کے پانی اور سوچھتا
      چودھری بریندر سنگھ اسٹیل
      جوئیل اورام قبائلی امور
      رادھا موہن سنگھ زراعت اور کسان بہبود
      تھاورچند گہلوت سماجی انصاف اور امپارمنٹ
      اسمرتی ایرانی ، کپڑا کی وزارت
      ڈاکٹر ہرش وردھن سائنس اول ٹیکنالوجی، جیو سائنس
      پرکاش جاوڈیکر انسانی وسائل کے فلاح وبہبودکی وزارت
      First published: