اپنا ضلع منتخب کریں۔

    این جی ٹی کا حکم ، دہلی میں نئی ​​ڈیزل گاڑیوں کے رجسٹریشن بند ہوں

    نئی دہلی : دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے تبصرے کے بعد جہاں دہلی حکومت متحرک ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے وہیں نیشنل گرین ٹربیونل نے بھی سخت قدم اٹھاتے ہوئے ڈیزل گاڑیوں سے متعلق نیا حکم جاری کیا ہے ۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے تبصرے کے بعد جہاں دہلی حکومت متحرک ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے وہیں نیشنل گرین ٹربیونل نے بھی سخت قدم اٹھاتے ہوئے ڈیزل گاڑیوں سے متعلق نیا حکم جاری کیا ہے ۔

      این جی ٹی نے حکم دیا ہے کہ دہلی میں اب کوئی بھی نئی ڈیزل گاڑی کا رجسٹریشن نہ کیا جائے ۔ اس کے ساتھ ہی این جی ٹی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوںکو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے سرکاری محکموں کے لئے ڈیزل گاڑیاں نہ خریدیں۔ تاہم فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ فیصلہ کب سے نافذ العمل ہوگا۔

      قابل ذکر ہے کہ دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح تک پہنچ چکی ہے۔ دو ہفتے پہلے ہائی کورٹ نے بھی سخت تبصرہ کیا تھا ، جس کے بعد کیجریوال حکومت نے دہلی میں یکم جنوری سے جف اور طاق نمبر کے اعتبار سے کاروں کو چلانے کے منصوبہ کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

      First published: