ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

این آئی اے اور پنجاب پولیس کرے گی پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی انکوائری

پٹھان کوٹ۔ قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے) اور پنجاب پولیس پٹھان کوٹ جموں قومی شاہراہ پر واقع فضائیہ کے اڈے پر گذشتہ دو جنوری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے واقعہ کی مشترکہ طور پر انکوائری کرے گی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 06, 2016 11:22 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
این آئی اے اور پنجاب پولیس کرے گی پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی انکوائری
پٹھان کوٹ۔ قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے) اور پنجاب پولیس پٹھان کوٹ جموں قومی شاہراہ پر واقع فضائیہ کے اڈے پر گذشتہ دو جنوری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے واقعہ کی مشترکہ طور پر انکوائری کرے گی۔

پٹھان کوٹ۔  قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے) اور پنجاب پولیس پٹھان کوٹ جموں قومی شاہراہ پر واقع فضائیہ کے اڈے پر گذشتہ دو جنوری کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے واقعہ کی مشترکہ طور پر انکوائری کرے گی۔


پنجاب پولیس کے ڈی جی پی سریش اروڑہ نے  یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ریاستی حکومت نے علاقے میں چوکسی بڑھانے کے لئے کئی اہم فیصلے کئے ہیں۔ ان میں پٹھان کوٹ ضلع پولیس کو جدید ترین ہتھیاروں اور دیگر ساز و سامان سے لیس کرنا، پٹھان کوٹ میں اسٹریٹیجک لحاظ سے اہم دفاعی تنصیبات کی سیکورٹی کے لئے وہاں پنجاب پولیس کی طرف سے بٹالین منتقل کرنا وغیرہ شامل ہیں۔

First published: Jan 06, 2016 11:21 AM IST