پنجاب نیشنل بینک گھپلہ:نیو یارک کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں مقیم ہیں نیرو مودی
دہلی۔پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے ملزم نیرو مودی فی الحٓل نیویارک میں ہیں۔سی این این نیوز 18کو ملی ایکسکلوسو جانکاری کے مطابق نیرو مودی نیو یارک کے ایک فائو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔یہ ہوٹل نیورو مودی کے نیویارک میں واقع لگزری میڈسن اوینیو جویلری رٹیل اسٹور کے پاس واقع ہے۔نیرو مودی کی ہوٹل بکنگ اور مقیم ہونے کی تصدیق خود ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

نئی دہلی۔پنجاب نیشنل بینک گھپلہ کے ملزم نیرو مودی فی الحال نیویارک میں ہیں۔سی این این نیوز 18کو ملی ایکسکلوسو جانکاری کے مطابق نیرو مودی نیو یارک کے ایک فائو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔یہ ہوٹل نیورو مودی کے نیویارک میں واقع لگزری میڈسن اوینیو جویلری رٹیل اسٹور کے پاس واقع ہے۔نیرو مودی کی ہوٹل بکنگ اور مقیم ہونے کی تصدیق خود ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے۔
واضح ہو کہ پنجاب نیشنل بینک سے جڑے قریب 11،330 کروڑ روپئے کے گھوٹالے میں ایف آئی آر درج ہونے سے پہلے ہی اس کےچیف بلڈراور ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی کے ملک چھوڑ کر فرار ہونے کی خبر ملی تھی۔
ذرائی کے مطابق نیرو مودی 1جنوری کو ہی ملک چھوڑ چکےہیں۔ای ڈی نے جمعرات کو نیرو مودی کے 12 ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔ای ڈی نے نیرو مودی کے خلاف منی لانڈرنگ اور اور دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیا ہے۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔