ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

پھانسی کو ٹلوانے کیلئے ہر تدبیر آزما رہے نربھیا کے قصوروار، اب اپنایا یہ پینترا

نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملے کے چار تین قصورواروں نے، پون اور اکشے ٹھاکر کے وکیل اے پی سنگھ نے جمعہ کو پھر سے دہلی کی ایک عدالت کارخ کیا ہے۔ سنگھ نے عرضی دائر کرکہا ہے کہ تہاڑ جیل انتظامیہ نے اب تک انہیں متعلقہ کاغذات فراہم نہیں کرائے ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نربھیا کے قصوروار پھانسی سے بچنے کیلئے سبھی طرح کی تدبیریں اپنانے میں لگے ہیں۔

  • Share this:

نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق قصورواروں کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ جیل انتظامیہ کو کاغذات فراہم کرنے کے لئے ہدایات جاری کی جائیں۔

سنگھ نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے سامنے دائر اپنی درخواست میں ونے شرما کی رحم کی درخواست اور ونے شرما، پون کمار گپتا اور اکشے کمار سنگھ کے لئے دستاویزات طلب کرنے کے بارے میں فوری عدالتی احکامات کی مانگ کی۔

رپورٹ کے مطابق مجرموں کی درخواست میں کہا گیا 'بہت سی درخواستوں کے باوجود ونے شرما کو قصوروار ٹھہرانے سے متعلقہ دستاویز فراہم نہیں کرائے گئے ہیں۔ اب پون گپتا اور اکشے ٹھاکر کیلئے اسی طرح کے دستاویز متعلقہ جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس سے فراہم کرانے کی ہدایت دی جانی چاہئے"۔

First published: Jan 25, 2020 10:36 AM IST