ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں پر آج لگا بریک، جانیں کیا ہے قیمت

جمعرات کو پٹرول کی قیمتوں میں تقریبا 6-7 پیسے کی کمزوری دیکھنے کو ملی تھی۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 5-6 پیسے کی گراوٹ درج کی گئی تھی۔

  • Share this:
پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں پر آج لگا بریک، جانیں کیا ہے قیمت
علامتی تصویر۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعہ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ جمعرات کو پٹرول کی قیمتوں میں تقریبا 6-7 پیسے کی کمزوری دیکھنے کو ملی تھی۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 5-6 پیسے کی گراوٹ درج کی گئی تھی۔


انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 73.07 روپئے، 78.64 روپئے، 75.08 روپئے اور 75.84 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمتوں میں تقریبا 5-6 پیسے کی گراوٹ درج کی گئی۔ چاروں بڑے شہروں میں ڈیزل کے لئے صارفین کو بالترتیب 66.66 روپئے فی لیٹر، 69.77 روپئے، 68.39 روپئے اور 70.39 روپئے فی لیٹر خرچ کرنا پڑ رہا ہے۔

First published: May 03, 2019 12:36 PM IST