ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ایودھیا تنازع: جسٹس بوبڈے علیل، پیر کے روز نہیں ہوسکی سماعت

چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ کے ایک جج ایس اے بوبڈے کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے کے سبب آٹھویں دن کی سماعت نہیں ہوسکی۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 19, 2019 06:49 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ایودھیا تنازع: جسٹس بوبڈے علیل، پیر کے روز نہیں ہوسکی سماعت
سپریم کورٹ نے کہا کہ تاریخ ضروری ہے لیکن ان سب میں قانون سب سے اوپر ہے۔ تمام ججوں نے اتفاق رائے سے فیصلہ لیا ہے۔ آستھا پر زمین کے مالکانہ حق کا فیصلہ نہیں۔

سپریم کورٹ میں اترپردیش کے اجودھیا میں واقع رام جنم بھومی۔ بابری مسجد اراضی تنازع کی پیر کے روز (آٹھویں دن) ایک جج کے بیمار ہونے کے سبب سماعت نہیں ہوسکی۔

چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ کے ایک جج ایس اے بوبڈے کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے کے سبب آٹھویں دن کی سماعت نہیں ہوسکی۔ آئینی بنچ میں جسٹس وائی چندر چوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس عبدالنظیر بھی شامل ہیں۔

اجودھیا معاملہ پر آج سماعت ہونی تھی، لیکن جسٹس بوبڈے کے علیل ہونے کی آئینی بنچ کو اطلاع ملنے کے بعد سماعت موخر کردی گئی۔

First published: Aug 19, 2019 06:48 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading