உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوئیڈا کے جی آئی پی مال کے پاس دن دہاڑے 20 لاکھ کی لوٹ

    نوئیڈا پولیس

    نوئیڈا پولیس

    نوئیڈا کے جی آئی پی مال کی ےپا س دن دہاڑے بدمعاشوں نے بیس لاکھ روپئے کی لوٹ کو انجام دیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ بدمعاش واقعے کو انجام سینے کے بعد آرام سے وہاں سے فرار ہو گئے ۔

    • Share this:
      نوئیڈا کے جی آئی پی مال کی ےپا س دن دہاڑے بدمعاشوں نے بیس لاکھ روپئے کی لوٹ کو انجام دیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ بدمعاش واقعے کو انجام سینے کے بعد آرام سے وہاں سے فرار ہو گئے ۔واقعے کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے جانچ شروع کر دی ہے۔

      جانکاری کے مطابق نوئیڈا کے جی آئی پی مال کے باہر اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب کار سوار بدمعاشوں نے بائک پر جا رہے دو نوجوانوں کو ٹکر مار دی۔بدمعاش بائک سوار نوجوانوں کو ٹکر مارکر ان سے روپئے سے بھرا بیگ بھی لوٹ کر لے گئے۔

      بتایا جا رہا ہے کہ بیگ میں بیس لاکھ روپئے تھے۔بدمعاش واقعے کو انجام دینے کے بعد آسانی سے عہاں سے فرار ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔
      First published: