உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہاں غیر مسلم طلبہ وطالبات بھی سیکھ رہے ہیں اردو اورعربی زبان

    لکھنؤ : لکھنؤ کے قیصر باغ میں واقع اکیڈمی آف ماس کمیونکیشن میں زبان وادب کے فروغ کے لئےخصوصی کورس شروع کئے گئے ہیں۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      لکھنؤ : لکھنؤ کے قیصر باغ میں واقع اکیڈمی آف ماس کمیونکیشن میں زبان وادب کے فروغ کے لئےخصوصی کورس شروع کئے گئے ہیں۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تعاون سے جاری ان کورسوں کو سیکھنے اور ان سے فائدہ اٹھانے کے لئے ہر عمر، طبقہ اور مذہب کے لوگ مذکورہ ادارے میں داخلہ لے رہے ہیں۔
      کہا جاتاہے کہ زبانیں ایک دوسرے مذاہب کے لوگوں کو قریب لانے اور نفرتیں مٹانے کا کام کرتی ہیں ۔ ساتھ ہی لوگوں کو خود کفیل بنانے اور انہیں روزگار دلانے میں بھی مدد کرتی ہیں۔ قیصر باغ میں واقع یہ ادارہ اکیڈمی آف ماس کمیونکیشن کے نام سے مشہور ومقبول ہے ، لیکن اس میں مختلف قسم کے کورسز چلائے جارہے ہیں، جن میں این سی پی یو ایل کی جانب سےچلائے جانے والے کورسوں سے استفادہ کے لئے غیر مسلم لوگ بھی بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔
      First published: