ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سچن پائلٹ نے سندھیا کی وداعی کو بتایا بدقسمتی، راجستھان کی سیاست پر اٹکلیں شروع

کانگریس لیڈر سچن پائلٹ (Sachin Pilot) نے جیوتی رآدتیہ سندھیا (Jyotiraditya Scindia) کے کانگریس (Congress) سے وداعی کو بدقسمتی بتایا ہے اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پارٹی کے اندر ہی تعاون (collaboratively) کے ذریعہ تمام مسائل سلجھا لئے جاتے۔

  • Share this:

نئی دہلی راجستھان (Rajasthan) کے نائب وزیر اعلی ((Deputy CM ) اور نوجوان کانگریس لیڈر سچن پائلٹ (Sachin Pilot) نے  جیوتی رآدتیہ سندھیا  (Jyotiraditya Scindia) کے کانگریس (Congress) سے وداعی کو بدقسمتی بتایا ہے اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پارٹی کے اندر ہی تعاون  (collaboratively) کے ذریعہ تمام مسائل سلجھا لئے جاتے۔

سچن پائلٹ (Sachin Pilot) کے اس ٹوئٹ نے لوگوں کے تصور کو اڑان دے دی ہے۔ ٹویٹر (Twitter) پر کئی یوزرس نے سچن پائلٹ کی جیوتی رآدتیہ  (Jyotiraditya Scindia) کے لئے ہمدردی کا ذکر کرتے ہوئے معاملے کے پارٹی کے اندر نہ سلجھائے جاسکنے کی بات کو شکایت جیسا مانا ہے۔

سچن پائلٹ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے۔ " ہندستانی نیشنل کانگریس (Indian National Congress)  جیوتی رآدتیہ سندھیا  (Jyotiraditya Scindia) کی وداعی بدقسمتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ پارٹی کے اندر ہی آپسی اتفاق سے مسئلے سلجھائے جاسکتے ہیں۔
First published: Mar 11, 2020 10:40 PM IST