ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جانئے ، اپنے نمبر کو ریلائنس جیو میں کیسے کروائیں پورٹ

ایئر ٹیل، ووڈافون جیسے دوسرے سروس پروائیڈرس سے ریلائنس جیو کسٹمر بننے کے لئے موبائل نمبر پورٹیبلٹی کا استعمال ایسے کریں

  • Pradesh18
  • Last Updated: Sep 05, 2016 08:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جانئے ، اپنے نمبر کو ریلائنس جیو میں کیسے کروائیں پورٹ
ایئر ٹیل، ووڈافون جیسے دوسرے سروس پروائیڈرس سے ریلائنس جیو کسٹمر بننے کے لئے موبائل نمبر پورٹیبلٹی کا استعمال ایسے کریں

نئی دہلی : ریلائنس جیو کی کمرشیل سروسز آج سے شروع ہو گئی ہیں۔ اگر آپ بھی مفت وائس کال، مفت میسج، دنیا کے سب سے زیادہ سستے 4 جی ڈاٹا کا فائدہ لینا چاہتے ہیں اور اپنا نمبر بھی نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں ، تو موبائل نمبر پورٹیبلٹی آپ کے اس مسئلہ کو حل کر سکتی ہے۔ ایئر ٹیل، ووڈافون جیسے دوسرے سروس پروائیڈرس سے ریلائنس جیو کسٹمر بننے کے لئے موبائل نمبر پورٹیبلٹی کا استعمال ایسے کریں۔

سب سے پہلے اسمارٹ فون کے میسج باکس میں جائیں اور موبائل نمبر لکھ کر 1900 پر بھیج دیں۔

اس کے بعد کچھ منٹ میں آپ کو میسج کا جواب آئے گا، اس میں ایک کوڈ دیا جائے گا۔

اس کوڈ کے ساتھ اپنا آدھار کارڈ لے کر پاس کے ریلائنس ڈیجیٹل اسٹور پر جائیں۔

اسٹور پر جا کر کوڈ دکھائیں اور شناختی کارڈ کی کاپی دیں ۔

First published: Sep 05, 2016 08:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading