உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جفت و طاق فارمولہ : سیاحت کے وزیر کپِل مشرا بائک پر سوار ہوکر پہنچے دفتر

    نئی دہلی: چونکہ دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کے لئے جفت و طاق عدد والی اسکیم نافذ ہوگئی ہے اس لئے اروند کیجریوال حکومت کے وزیر سیاحت آج موٹر سائیکل پر سوار ہوکر دفتر پہنچے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے مسٹر کپِل مشرا موٹر سائیکل کے ذریعہ اپنے دفتر پہنچے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی: چونکہ دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کے لئے جفت و طاق عدد والی اسکیم نافذ ہوگئی ہے اس لئے اروند کیجریوال حکومت کے وزیر سیاحت آج موٹر سائیکل پر سوار ہوکر دفتر پہنچے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے مسٹر کپِل مشرا موٹر سائیکل کے ذریعہ اپنے دفتر پہنچے۔

      جفت و طاق فارمولہ کے تحت دو پہیہ گاڑیاں مستثنی ہیں۔ حالانکہ مرکزی کابینہ کے وزیر اس اسکیم سے مستثنی ہیں مگر اس کے باوجود کیجریوال اور ان کی کابینہ کے وزیروں نے خود کو اس استثنی سے باہر رکھا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس پابندی کے دوران یا تو مل کر کار استعمال کریں گے یا پھر دو پہیہ گاڑی یا سرکاری ٹرانسپورٹ استعمال کریں گے۔

      First published: